قانونی گرفت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قانون کا شکنجہ، ایسا قدم یا فعل جو قانوناً جرم ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قانون کا شکنجہ، ایسا قدم یا فعل جو قانوناً جرم ہو۔